سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 603

نمازوں کو کونسی حالت میں اکھٹا پڑھے؟

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , موسیٰ بن عقبة , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ أَوْ حَزَبَهُ أَمْرٌ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، موسیٰ بن عقبة، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت جلدی ہوتی یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی کام درپیش ہوتا تو نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھتے۔

Sufyan said: “I heard Az Zuhri say: ‘Salim told me that he father said: ‘I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, if he was in a hurry to travel, joining Maghrib and ‘Isha’.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں