نمازوں کو کونسی حالت میں اکھٹا پڑھے؟
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , نافع , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ
قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت جلدی روانہ ہونا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب اور نماز عشاء کو جمع فرماتے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “If the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in a hurry to travel, or some emergency arose, he would combine Maghrib and ‘Isha’.” (Sahih)