مکہ مکرمہ میں ہر ایک وقت نماز کے درست ہونے کا بیان
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابوزبیر , عبداللہ بن باباہ , جبیر بن مطعم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَابَاهَ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّی أَيَّةَ سَاعَةٍ شَائَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ
محمد بن منصور، سفیان، ابوزبیر، عبداللہ بن باباہ، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے قبیلہ عبدمناف کی اولاد تم لوگ کسی شخص کو اس کے مکان کے طواف کرنے سے نہ روکو اور نماز(بھی) ادا کرنے سے نہ روکو جس وقت دل چاہے دن یا رات میں۔ (یعنی جب چاہے کوئی عبادت کرے)
It was narrated that Anas bin Malik said: “If the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was setting out on a journey before the sun passed its zenith, he would delay Zuhr until the time of ‘Asr, then he would stop and combine the prayers. If the sun passed its zenith before he set out, he would pray Zuhr and then set off. (Sahih)