نماز مغرب سے قبل نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
راوی: علی بن عثمان بن محمد بن سعید بن عبداللہ بن نفیل , سعید بن عیسی , عبدالرحمن بن قاسم , بکربن مضر , عمرو بن حارث , یزید بن ابوحبیب , ابوخیر
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُفَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيَّ قَامَ لِيَرْكَعَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ فَقُلْتُ لِعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ انْظُرْ إِلَى هَذَا أَيَّ صَلَاةٍ يُصَلِّي فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ فَرَآهُ فَقَالَ هَذِهِ صَلَاةٌ كُنَّا نُصَلِّيهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
علی بن عثمان بن محمد بن سعید بن عبداللہ بن نفیل، سعید بن عیسی، عبدالرحمن بن قاسم، بکربن مضر، عمرو بن حارث، یزید بن ابوحبیب، ابوخیر سے روایت ہے کہ حضرت ابوتمیم جیشانی نماز مغرب سے قبل دو رکعت پڑھنے کے واسطے کھڑے ہوئے تو میں نے حضرت عقبہ بن عامر سے عرض کیا کہ دیکھو کہ یہ کون سے وقت کی نماز ادا کر رہے ہیں؟ انہوں نے دیکھا تو کہا کہ یہ وہ نماز ہے جس کو ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں پڑھا کرتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah said: “When the dawn appears, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would oniy pray two short Rak’ahs.” (Sahih)