سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 583

نمازعصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان

راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , معمر , یحیی بن ابوکثیر , ابوسلمہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي بَيْتِهَا بَعْدَ الْعَصْرِ رَکْعَتَيْنِ مَرَّةً وَاحِدَةً وَأَنَّهَا ذَکَرَتْ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَ هُمَا رَکْعَتَانِ کُنْتُ أُصَلِّيهِمَا بَعْدَ الظُّهْرِ فَشُغِلْتُ عَنْهُمَا حَتَّی صَلَّيْتُ الْعَصْرَ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، معمر، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان میں نماز عصر کے بعد دو رکعات ادا فرمائیں انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ فرمایا کہ یہ رکعات معمول کے خلاف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طریقہ سے ادا فرمائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دو رکعات ہیں جن کو نماز ظہر کے بعد پڑھا کرتا تھا۔ آج میں ان رکعات کو نہ پڑھ سکا یہاں تک کہ نماز عصر ادا کرلی (تو میں نے نماز عصر کے بعد ان رکعات کو ادا کرلیا۔)

It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم got distracted and did not pray the two Rak’ahs before ‘Asr so he prayed them after ‘Asr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں