نمازعصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , شعبہ , ابواسحاق , مسروقہ و اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ مَسْرُوقًا وَالْأَسْوَدَ قَالَا نَشْهَدُ عَلَی عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ عِنْدِي بَعْدَ الْعَصْرِ صَلَّاهُمَا
اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، شعبہ، ابواسحاق، مسروقہ و اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز عصر کے بعد میرے گھر ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادا فرماتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “There are two prayers that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم never neglected to pray them in my house secretly nor publicly: Two Rak’ahs before Fajr and two Rak’ahs after ‘Asr.” (SahIih)