سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 579

نمازعصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان

راوی: محمد بن قدامة , جریر , مغیرة , ابراہیم , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا صَلَّاهُمَا

محمد بن قدامہ، جریر، مغیرة، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز عصر کے بعد تشریف لاتے تھے تو دو رکعت ادا فرماتے۔

It was narrated that Abu Ishaq said: “I heard Masrfiq and Al-Aswad say: We bear witness that ‘Aishah said: ‘When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was with me after ‘Asr, he would pray them (these two Rak’ahs).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں