نمازعصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان
راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّجْدَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَطُّ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر کے بعد جو دو رکعت میرے نزدیک تشریف لا کر ادا فرماتے تھے ان کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی ناغہ نہیں کیا۔
It was narrated that Al-Aswad said: ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم never entered upon me after ‘Asr but he prayed them (the two Rak’ahs).” (Sahih)