سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 571

نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان

راوی: عبدالحمید بن محمد , مخلد , ابن جریج , ابن شہاب , عطاء بن یزید , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَبْزُغَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ

عبدالحمید بن محمد، مخلد، ابن جریج، ابن شہاب، عطاء بن یزید، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے تھے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے کہ نماز فجر کے بعد نماز نہیں ہے جس وقت کے سورج طلوع ہو اور نماز عصر کے بعد نماز نہیں ہے جس وقت تک سورج غروب ہو۔

(Another chain) from Abu Saeed Al-Khudri, from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with a similar report. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں