نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان
راوی: مجاہد بن موسی , ابن عیینة , ضمرة بن سعید , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی الطُّلُوعِ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی الْغُرُوبِ
مجاہد بن موسی، ابن عیینہ ، ضمرة بن سعید، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی نماز پڑھنے سے فجر کے بعد سورج کے طلوع ہونے تک اور عصر کی نماز کے بعد سورج کے غروب ہونے تک۔
It was narrated from ‘Ala’ bin Yazid that he heard Abu Saeed Al Khudri say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘There is no prayer after Fajr until the sun has clearly risen, and no prayer after ‘Asr until the sun has fully set.” (Sahih)