سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 568

سورج طلوع ہونے کے وقت نماز کے ممنوع ہونے کا بیان

راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , عبداللہ , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ أَنْبَأَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُصَلَّى مَعَ طُلُوعِ الشَّمْسِ أَوْ غُرُوبِهَا

اسماعیل بن مسعود، خالد، عبد اللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج طلوع اور غروب کے وقت نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Musa bin ‘Ali that his father said: “I heard ‘Uqbah bin ‘Amir say: ‘There are three times during which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us from praying or burying our dead: When the sun had clearly started to rise until it was fully risen, when it was directly overhead at noon until it has passed the zenith, and when it was close to setting until it had fully set.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں