سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 556

نماز فجر کا آخری وقت کونسا ہے؟

راوی: اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , ابوصدقة , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي صَدَقَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ وَيُصَلِّي الْعَصْرَ بَيْنَ صَلَاتَيْکُمْ هَاتَيْنِ وَيُصَلِّي الْمَغْرِبَ إِذَا غَرَبَتْ الشَّمْسُ وَيُصَلِّي الْعِشَائَ إِذَا غَابَ الشَّفَقُ ثُمَّ قَالَ عَلَی إِثْرِهِ وَيُصَلِّي الصُّبْحَ إِلَی أَنْ يَنْفَسِحَ الْبَصَرُ

اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، ابوصدقة، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اس وقت ادا فرمایا کرتے تھے کہ جس وقت سورج ڈھل جاتا اور نماز عصر تم لوگوں کی نماز ظہر اور نماز عصر کے درمیان میں ادا کرتے تھے یعنی نماز عصر تم لوگوں سے قبل ادا کرتے تھے اور نماز عشاء جس وقت شفق غروب ہوجاتی تو اس وقت ادا فرماتے اور نماز فجر اس وقت ادا فرماتے کہ (نظر) پھیل جاتی اور تمام اشیاء نظر آنے لگتیں۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of prayer, then he has caught up with the prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں