جس شخص نے نماز فجر کا ایک سجدہ سورج نکلنے سے پہلے حاصل کر لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟
راوی: ابراہیم بن محمد و محمد بن مثنی , یحیی , عبداللہ بن سعید , عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ سَجْدَةً مِنْ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ سَجْدَةً مِنْ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا
ابراہیم بن محمد و محمد بن مثنی، یحیی، عبداللہ بن سعید، عبدالرحمن اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز فجر کے ایک سجدہ میں شرکت کرلی آفتاب نکلنے سے قبل تو اس شخص نے نماز فجر میں شرکت کرلی اور جس شخص نے نماز عصر کے ایک سجدہ میں شرکت کرلی غروب آفتاب سے قبل تو اس شخص نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of Fajr before the sun rises, then he has caught up with it; and whoever catches up with a Rak’ah of ‘Asr before the sun sets, then he has caught up with it.” (Sahih)