سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 546

نماز عشاء کو عتمہ کہنا

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ بن مبارک , ابن عیینة , عبداللہ بن ابولبید , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَی الْمِنْبَرِ لَا تَغْلِبَنَّکُمْ الْأَعْرَابُ عَلَی اسْمِ صَلَاتِکُمْ أَلَا إِنَّهَا الْعِشَائُ

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، ابن عیینہ ، عبداللہ بن ابولبید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر فرماتے تھے کہ دیکھو! تم لوگوں پر دیہات والے غالب نہ آجائیں اس نماز کے نام میں۔ اس نماز کا (صحیح) نام نماز عشاء ہے۔

Ja’far bin Muhammad bin ‘Ali bin Al-Husain narrated from his father, that Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Sub as soon as he was certain the dawn had appeared.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں