نماز عشاء میں تاخیر کرنا مستحب ہے
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَائِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍآخِرُ وَقْتِ الْعِشَائِ
محمد بن منصور، سفیان، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر میری امت کے واسطے یہ حکم باعث دشواری نہ ہوتا تو میں ان کو نماز عشاء میں تاخیر کرنے کا اور ہر ایک نماز کے واسطے مسواک کرنے کا حکم دیتا (یعنی میں امت کی سہولت کی وجہ سے مذکورہ حکم نہیں دیا۔)
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delayed Al-‘Atamah one night, and ‘Umar, may Allah be pleased with him, called out to him: ‘The women and children have gone to sleep.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out and said: ‘No one is waiting for it except you.’ At that time no prayer was offered except in Al-Madinah. Then he said: ‘Pray it between the time when the twilight disappears and when one- third of the night has passed.”
(Sahih)