غروب شفق کا وقت
راوی: محمد بن قدامة , جریر , رقبة , جعفر بن ایاس , حبیب بن سالم , نعمان بن بشیر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِمِيقَاتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ عِشَائِ الْآخِرَةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ
محمد بن قدامہ، جریر، رقبة، جعفر بن ایاس، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا میں تمام لوگوں سے زیادہ نماز عشاء کے بارے میں واقف ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء اس وقت ادا فرماتے کہ جس تہائی رات کا چاند غروب ہوجاتا۔
It was narrated that An-Numan bin Bashir said: “By Allah, I am the most knowledgeable of people about the time of the ‘Isha’ prayers. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray it when the moon set on the third night of the month.” (Sahih)