نماز عصر میں جلدی کرنے سے متعلق
راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , منصور , ربیعی بن حراش , ابوابیض , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ أَبِي الْأَبْيَضِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَائُ مُحَلِّقَةٌ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ربیعی بن حراش، ابوابیض، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کہ ہمراہ نماز عصر ادا فرماتے اور سورج سفید اور اونچائی پر ہوتا تھا۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to lead us in ‘Asr prayer when the sun was still bright and high.”