ظہر کا اول وقت
راوی: یعقوب بن ابراہیم , حمید بن عبدالرحمن , زہیر , ابواسحاق , سعید بن وہب , خباب
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ خَبَّابٍ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَائِ فَلَمْ يُشْکِنَا قِيلَ لِأَبِي إِسْحَقَ فِي تَعْجِيلِهَا قَالَ نَعَمْ
یعقوب بن ابراہیم، حمید بن عبدالرحمن، زہیر، ابواسحاق، سعید بن وہب، خباب سے روایت ہے کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی زمین کے (گرمی کی وجہ سے) جلنے کی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا خیال نہیں فرمایا۔
It was narrated that Khabbab said: “We complained to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about how hot the sand was, but he did not respond to our complaint.” It was said to Abu Is (one of the narrators): “Did they complain regarding his praying it early?” He said: “Yes.” (Sahih)