کونسی صورت میں بیت اللہ شریف کی علاوہ کسی دوسری جانب رخ کر سکتا ہے؟
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , عبداللہ بن دینار , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ قَالَ مَالِکٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ
قتیبہ بن سعید، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر نماز ادا فرماتے تھے حالت سفر میں جس طرف وہ اونٹنی رخ کرتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی جانب رخ کر کے نماز ادا فرماتے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray on his mount while on a journey, no matter what direction it was facing.” Malik said: “Abdullah bin Dinar said: ‘And Ibn ‘Umar used to do likewise.” (Sahih)