دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت
راوی: عمرو بن علی و شعیب بن یوسف , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , منصور , و عمیش , ابراہیم , عبدالرحمن بن یزید , سلیمان
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَشُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفَيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ الْمُشْرِکُونَ إِنَّا لَنَرَی صَاحِبَکُمْ يُعَلِّمُکُمْ الْخِرَائَةَ قَالَ أَجَلْ نَهَانَا أَنْ يَسْتَنْجِيَ أَحَدُنَا بِيَمِينِهِ وَيَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ وَقَالَ لَا يَسْتَنْجِي أَحَدُکُمْ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ
عمرو بن علی و شعیب بن یوسف، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، منصور، و عمیش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، حضرت سلیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مشرکین نے حضرت سلیمان سے کہا کہ ہم تمہارے صاحب یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھتے ہیں کہ وہ تم کو (پیشاب) پاخانہ تک کرنا سکھلاتے ہیں۔ حضرت سلمان فارسی نے کہا کہ بلاشبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو منع فرمایا ہے کہ ہم لوگ دائیں ہاتھ سے استنجاء کریں اور استنجاء کے وقت قبلہ کی جانب چہرہ کرنے سے منع فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص تین پتھروں سے کم استنجاء نہ کرے۔
It was narrated that Salman said: “The idolators said: ‘We see that your companion teaches you how to go to the toilet.’ He said: ‘Yes, he forbade us from cleaning ourselves with our right hand, and from facing toward the Qiblah, and he said: ‘None of you should clean with less than three stones.” (Sahih)