بحالت سفر نماز عشائ
راوی: عمرو بن یزید , بہزبن اسد , شعبہ , حکم
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَکَمُ قَالَ صَلَّی بِنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا بِإِقَامَةٍ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ ذَکَرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَعَلَ ذَلِکَ وَذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِکَ
عمرو بن یزید، بہزبن اسد، شعبہ، حکم سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر نے ہمارے ہمراہ مقام مزدلفہ میں نماز مغرب کی تین رکعات ادا فرمائیں تکبیر کے ساتھ پھر آپ نے فرمایا کہ عبداللہ بن عمر نے اسی طریقہ سے کیا تھا اور انہوں نے بیان فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طریقہ سے کیا ہے۔
Al-Hakam said: “Saeed bin Jubair led us in prayer in Jam’. (He prayed) Maghrib, three Rak’ahs with an Iqamah, then he said the Taslim, then he prayed ‘Isha’, two Rak’àhs. Then he mentioned that ‘Abdullah bin ‘Umar had done that, and he mentioned that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had done that.” (Sahih)