مقیم ہونے کی حالت میں نماز عصر کتنی ادا کرے؟
راوی: سوید بن نضر , عبداللہ بن مبارک , ابوعوانة , منصوربن زاذان , ولید بن ابوبشر , ابومتوکل , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ فِي الظُّهْرِ فَيَقْرَأُ قَدْرَ ثَلَاثِينَ آيَةً فِي کُلِّ رَکْعَةٍ ثُمَّ يَقُومُ فِي الْعَصْرِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ قَدْرَ خَمْسَ عَشْرَةَ آيَةً
سوید بن نضر، عبداللہ بن مبارک، ابوعوانة، منصوربن زاذان، ولید بن ابوبشر، ابومتوکل، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر میں جب کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیس آیات کریمہ کے مطابق ہر ایک رکعت میں تلاوت فرمایا کرتے تھے پھر نماز عصر کی پہلی دو رکعت میں پندرہ آیات کے مطابق تلاوت فرماتے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri ‘said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to stand in Zuhr and recite the equivalent of thirty verses in each Rak’ah, then in the first two Rak’ahs of ‘Asr he would stand for the equivalent of fifteen verses.” (Sahih)