مقیم ہونے کی حالت میں نماز عصر کتنی ادا کرے؟
راوی: یعقوب بن ابراہیم , ہیثم , منصور بن زاذان , ولید بن مسلم , ابوصدیق , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کُنَّا نَحْزُرُ قِيَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الظُّهْرِ قَدْرَ ثَلَاثِينَ آيَةً قَدْرَ سُورَةِ السَّجْدَةِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ ذَلِکَ وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ الْعَصْرِ عَلَی قَدْرِ الْأُخْرَيَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ مِنْ الْعَصْرِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ ذَلِکَ
یعقوب بن ابراہیم، ہیثم، منصور بن زاذان، ولید بن مسلم، ابوصدیق، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قیام کا نماز ظہر اور نماز عصر میں اندازہ کیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کھڑے ہونے کا اندازہ کیا نماز ظہر میں تو پہلی دو رکعات میں تیس آیات کے مطابق جس طریقہ سے سورت سجدہ ہے اور دوسری دو رکعت میں اس کا آدھا اور ہم لوگوں نے اندازہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قیام عصر میں دو رکعات میں ظہر کی سابقہ دو رکعات میں اس کا نصف۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “We used to estimate how long the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood when praying in Zuhr and ‘A We estimated that he stood in Zuhr for as long as it takes to recite thirty verses, as long as Sarat As-Sajdah in the first two Rak’ahs, and half that in the last two. And we estimated that he stood for as long in the first two Rak’ahs of ‘Asr as he stood in the last two Rak ‘ahs of uhr, and we estimated that he stood half as long as that in the last two Rak’ahs of ‘Asr.” (Sahih)