فضیلت نماز عصر
راوی: محمود بن غیلان , وکیع , مسعر و ابن ابوخالد , بختری بن ابوبختری , ابوبکر بن عمارہ بن رویبہ ثقفی
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ وَابْنُ أَبِي خَالِدٍ وَالْبَخْتَرِيُّ بْنُ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ کُلُّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَنْ يَلِجَ النَّارَ مَنْ صَلَّی قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا
محمود بن غیلان، وکیع، مسعر و ابن ابوخالد، بختری بن ابوبختری، ابوبکر بن عمارہ بن رویبہ ثقفی سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ دوزخ میں کبھی وہ شخص داخل نہ ہوگا کہ جس نے سورج نکلنے سے قبل نماز پڑھی اور غروب آفتاب سے قبل نماز پڑھی (یعنی نماز فجر اور عصر پڑھی اور خاص طور پر ان دونوں نمازوں کا اہتمام کیا)۔
It was narrated from Abu Bakr bin ‘Umarah bin Ruwaibah Ath-Thaqafi that his father said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘He will never enter the Fire, the one who prays before the sun rises and before it sets.” (Sahih)