بحالت سفر نماز ظہر کی کتنی رکعت پڑھنا چاہئے؟
راوی: محمد بن مثنی و محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , حکم بن عیینہ , ابوحجیفہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی إِلَی الْبَطْحَائِ فَتَوَضَّأَ وَصَلَّی الظُّهْرَ رَکْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَکْعَتَيْنِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ
محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم بن عیینہ، ابوجحیفہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دفعہ بوقت دوپہر بطحا کی جانب تشریف لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں پر وضو کیا اور نماز ظہر کی دو رکعت ادا فرمائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے (سترہ کی) ایک لکڑی کھڑی تھی۔
It was narrated that Al Hakam bin ‘Utaibah said: “I heard Abu Juhaifah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم set off at midday, during the time of intense heat’ — (One of the narrators) Ibn Al Muthanna said, to Al-Batha’ — and he performed Wuii and prayed Zuhr, two Rak’ahs, and ‘Asr, two Rak with a short spear (‘Anzah) in front of him. (Sahih)