کس طریقہ سے نماز فرض ہوئی؟
راوی: عمرو بن علی , یحیی و عبدالرحمن , ابوعوانہ , بکیر بن اخنس , مجاہد , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ عَلَی لِسَانِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَکْعَةً
عمرو بن علی، یحیی و عبدالرحمن، ابوعوانہ، بکیر بن اخنس، مجاہد، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقیم ہونے کی حالت میں چار رکعت فرض فرمائیں اور حالت سفر میں اور خوف کی حالت میں ایک رکعت نماز فرض قرار دی۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Salah was enjoined on the lips of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, four Rak’ahs while resident, and two while traveling, and one Rak’ah during times of fear.” (Sahih)