کس طریقہ سے نماز فرض ہوئی؟
راوی: قتیبہ , مالک , صالح بن کسان , عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ فَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ وَزِيدَ فِي صَلَاةِ الْحَضَرِ
قتیبہ، مالک، صالح بن کسان، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نماز کی دو رکعت فرض ہوئیں پھر نماز سفر اپنی ہی حالت میں رہی اور حضر (یعنی قیام) کی حالت کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Salah was enjoined two Rak’ahs at a time, then the aah when traveling remained like that, but the Salah while resident was increased.” (Sahih)