شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق
راوی: عمران بن موسی , محمد بن سواء , شعبہ , معمر , زہری , عروہ بن زبیر , بسرة بنت صفوان
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَفْضَی أَحَدُکُمْ بِيَدِهِ إِلَی فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ
عمران بن موسی، محمد بن سواء، شعبہ، معمر، زہری، عروہ بن زبیر، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی شخص اپنا ہاتھ شرم گاہ تک پہنچائے اس کو چاہیے کہ وہ وضو کرے۔
It was narrated from Busrah bint Safwan that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If any one of you touches his private part with his hand, let him perform Wudu’.” (Sahih)