جس وقت کوئی شخص نیند سے بیدار ہو تو اس کو وضو کرنا چاہئے
راوی: یعقوب بن ابراہیم , محمد بن عبدالرحمن طفاوی , ایوب , ابوقلابة , انس
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا نَعَسَ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَنْصَرِفْ وَلْيَرْقُدْ
یعقوب بن ابراہیم، محمد بن عبدالرحمن طفاوی، ایوب، ابوقلابة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں میں سے جس وقت کوئی شخص نماز میں اونگھنے لگ جائے تو اس کو چلے جانا چاہیے اور سو جانا چاہیے کیونکہ اونگھ کی حالت میں نماز ادا کرنا بہتر نہیں ہے۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If any one of you feels drowsy during his Salah, let him go and take a nap.” (Sahih)