مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , لیث بن سعد , بکیربن اشج , سلیمان بن یسار
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ أَرْسَلَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الْمِقْدَادَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُهُ عَنْ الرَّجُلِ يَجِدُ الْمَذْيَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ ذَکَرَهُ ثُمَّ لِيَتَوَضَّأْ
سوید بن نصر، عبد اللہ، لیث بن سعد، بکیربن اشج، سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت علی نے حضرت مقداد کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مذی سے متعلق حکم شرع دریافت کرنے کے واسطے بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی شرم گاہ دھو ڈالو اور وضو کر لو۔
It was narrated that Sulaiman bin Yasár said: “Ali bin Abi Talib sent Al-Miqdad to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to ask him about a man who notices Madhi. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Let him wash his penis then perform Wudu’.” (Sahih)