جنبی شخص کو سر پر کس قدر پانی ڈالنا چاہئے؟
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , مخول , ابوجعفر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُخَوَّلٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ أَفْرَغَ عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثًا
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، مخول، ابوجعفر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت غسل فرماتے تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتے۔
It was narrated that Jabir said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Ghusl, he would pour water on his head three times.” (Sahih)