سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 427

جنبی شخص کو سر پر کس قدر پانی ڈالنا چاہئے؟

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , شعبة , ابواسحاق , سوید , عبداللہ , شعبہ , ابواسحاق , سلیمان , جبیر بن مطعم

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ ح وَأَنْبَأَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ صُرَدٍ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُکِرَ عِنْدَهُ الْغُسْلُ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا لَفْظُ سُوَيْدٍ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، شعبہ، ابواسحاق، سوید، عبد اللہ، شعبہ، ابواسحاق، سلیمان، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک روز غسل کرنے کے بارے میں تذکرہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں۔

It was narrated from Jubair bin Mut’im that mention of Ghusl was made in the presence of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said: “As for me, I pour water on my head three times.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں