مرد اور عورت اگر ایک ساتھ اکٹھا غسل کریں
راوی: قتیبہ بن سعید , عبیدة بن حمید , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَائَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ
قتیبہ بن سعید، عبیدة بن حمید، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت اسود سے فرمایا کہ تم نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہوتا کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے برتن میں چھین جھپٹ کرتی تھی۔ یعنی غسل جنابت کے وقت میں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی ایک برتن میں غسل کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, when he and I were performing Ghusl from it.” (Sahih)