جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , ابوزناد , موسیٰ بن ابوعثمان , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ابوزناد، موسیٰ بن ابوعثمان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے اور پھر ایسے پانی میں غسل کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water then performing Ghusl with it. (Sahih)