سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 397

اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے؟

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , سفیان , ابومقدام , عدی بن دینار , ام قیس بنت محصن

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضَةِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ حُکِّيهِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَائٍ وَسِدْرٍ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، سفیان، ابومقدام، عدی بن دینار، ام قیس بنت محصن سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو کھرچ ڈالو پسلی (ہڈی وغیرہ) سے اور تم پانی اور بیری سے اس کو دھو ڈالو۔

It was narrated that ‘Adi bin Dinar said: “I heard Umm Qais bint Mihsan say that she asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about menstrual blood that gets on one’s clothes. He said: ‘Scratch it with a stick and wash it with water and lotus leaves.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں