اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے؟
راوی: یحیی بن حبیب بن عربی , حماد , ہشام بن عروہ , فاطمہ بنت المنذر , اسماء بنت ابی بکر
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ وَکَانَتْ تَکُونُ فِي حَجْرِهَا أَنَّ امْرَأَةً اسْتَفْتَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ حُتِّيهِ وَاقْرُصِيهِ وَانْضَحِيهِ وَصَلِّي فِيهِ
یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت المنذر، اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ حیض کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کپڑے (جگہ) کو مل دو پھر اس کو چھیل دو اور اس کپڑے میں نماز ادا کرو۔
It was narrated from Asma’ bint AbI Bakr that a woman asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, about menstrual blood that gets on clothes. He said: “Scratch it, then rub it with water, then sprinkle water over it, and pray in it.” (Sahih)