سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 395

جس خاتون کو نفاس آرہا ہو اس کی نماز جنازہ

راوی: حمید بن مسعدة , عبدالوارث , حسین یعنی معلم , ابن بریدة , سمرة

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ حُسَيْنٍ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أُمِّ کَعْبٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ فِي وَسَطِهَا

حمید بن مسعدة، عبدالوارث، حسین یعنی معلم، ابن بریدة، سمرة سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت ام کعب کی نماز (جنازہ) ادا کی جبکہ ان کی وفات ہوگئی تھی حالت نفاس میں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے ان کی پشت کے سامنے۔

It was narrated that Samurah said: “I offered the funeral prayer with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for Umm Ka’b who had died during childbirth, and during the prayer, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood at her middle.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں