سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 394

بوقت احرام حائضہ کو کیا کرنا چاہئے؟

راوی: محمد بن قدامہ , جریر , یحیی بن سعید , جعفر بن محمد , جابر بن عبداللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي حَدِيثِ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَکْرٍ مُرْهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ

محمد بن قدامہ، جریر، یحیی بن سعید، جعفر بن محمد، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اسماء بنت عمیس کو جس وقت مقام ذوالحلیفہ میں نفاس جاری ہوگیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ان کے شوہر) حضرت ابوبکر صدیق سے کہا کہ ان کو غسل کرنے اور احرام باندھنے کا حکم دو۔

It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah concerning Asma’ bint Umais that when she gave birth at Dhul-Hulaifah, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to Aba Bakr: “Tell her to perform Ghusl and (begin the Talbiyah).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں