سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 390

حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا

راوی: قتیبہ , فضیل , ابن عیاض , اعمش تمیم بن سلمہ , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ وَهُوَ ابْنُ عِيَاضٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ

قتیبہ، فضیل، ابن عیاض، اعمش تمیم بن سلمہ، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک مسجد سے باہر نکالتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف میں ہوتے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر دھوتی اور میں حالت حیض ہوتی تھی۔

It was narrated from ‘Aishah: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to put his head out of the Masjid while he was performing I’tikaf, and I would wash it, while I was menstruating.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں