ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت
راوی: احمد بن عمرو بن سرح , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , ابوعثمان , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ بْنِ سَنَّةَ الْخُزَاعِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَسْتَطِيبَ أَحَدُکُمْ بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثٍ
احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوعثمان، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی اور لید سے استنجاء کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Masud, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade cleaning oneself with bones or dung. (Sahih)