حائضہ عورت کا جوٹھا استعمال کرنا
راوی: محمود بن غیلان , وکیع , مسعر و سفیان , مقدام بن شریح , وہ اپنے والد سے , عائشہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ وَسُفْيَانُ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَشْرَبُ مِنْ الْقَدَحِ وَأَنَا حَائِضٌ فَأُنَاوِلُهُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَی مَوْضِعِ فِيَّ فَيَشْرَبُ مِنْهُ وَأَتَعَرَّقُ مِنْ الْعَرْقِ وَأَنَا حَائِضٌ فَأُنَاوِلَهُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَاهُ عَلَی مَوْضِعِ فِيَّ
محمود بن غیلان، وکیع، مسعر و سفیان، مقدام بن شریح، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں حالت حیض میں پانی پیا کرتی تھی پھر وہ برتن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیش کرتی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اس جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا اور میں حالت حیض میں ہڈی چوستی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیش کرتی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اسی جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I would drink when I was menstruating, then I would hand it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, and he would put his mouth where mine had been and drink. And I would nibble at a bone on which some bits of meat were left when I was menstruating, then I would give it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he would put his mouth where my mouth had been.” (Sahih)