حائضہ عورت کا جوٹھا استعمال کرنا
راوی: محمد بن منصور , سفیان , مسعر , مقدام بن شریح , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاوِلُنِي الْإِنَائَ فَأَشْرَبُ مِنْهُ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ أُعْطِيهِ فَيَتَحَرَّی مَوْضِعَ فَمِي فَيَضَعُهُ عَلَی فِيهِ
محمد بن منصور، سفیان، مسعر، مقدام بن شریح، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے میں حالت حیض میں پانی پیتی تھی پھر وہ برتن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اس جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا اور میں حالت حیض میں ہڈی چوستی پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اسی جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا۔
It was narrated from Al-Miqdam bin Shuraih that his father said: “I heard ‘Aishah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, would give me the vessel and I would drink from it, when I was menstruating, then I would give it to him and he would look for the place where I had put my mouth and put that to his mouth.” (Sahih)