وضو کرنے کے بعد سلام کا جواب دینا
راوی: محمد بن بشار , معاذ بن معاذ , سعید , قتادہ , حسن , حضین ابوساسان , مہاجربن قنفذ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ عَنْ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ أَنَّهُ سَلَّمَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّی تَوَضَّأَ فَلَمَّا تَوَضَّأَ رَدَّ عَلَيْهِ
محمد بن بشار، معاذ بن معاذ، سعید، قتادہ، حسن، حضین ابوساسان، حضرت مہاجربن قنفذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت پیشاب کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو سلام کا جواب نہیں دیا۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (پہلے) وضو کیا جب وضو سے فراغت ہوگئی تو ان کے سلام کا جواب دیا۔
It was narrated from Al-Muhajir bin Qunfudh that he greeted the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with Salam while he was urinating, and he did not return the greeting until he had performed Wudu’. When he had performed Wudu’ he returned the greeting. (Da’if)