جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ کو حیض آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت کیا کرتے؟
راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , یونس و لیث , ابن شہاب , حبیب , عروہ , بدیة , لیث , میمونہ
أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ وَاللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَی عُرْوَةَ عَنْ بُدَيَّةَ وَکَانَ اللَّيْثُ يَقُولُ نَدَبَةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ الْمَرْأَةَ مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ إِذَا کَانَ عَلَيْهَا إِزَارٌ يَبْلُغُ أَنْصَافَ الْفَخِذَيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ فِي حَدِيثِ اللَّيْثِ تَحْتَجِزُ بِهِ
حارث بن مسکین، ابن وہب، یونس و لیث، ابن شہاب، حبیب، عروہ، بدیة، لیث، میمونہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی سے مباشرت کرتے اور وہ خاتون حالت حیض میں ہوتی جس وقت وہ خاتون تہہ بند پہنے ہوتی جو کہ آدھی ران یا گھٹنے تک پہنچتی اس کی آڑ کر لیتی۔
It was narrated that Maimunah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would fondle one of his wives when she was menstruating, if she wore an Izar (waist wrap) that reached halfway down her thighs or to her knees.” (Hasan)