سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 376

حائضہ عورت کے ساتھ آرام کرنا اور اس کا بوسہ لینا

راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے جس وقت کسی خاتون کو حیض آنا شروع ہوتا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو تہہ بند باندھنے کا حکم فرماتے پھر اس خاتون سے بوس و کنار کرتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “If one of us was menstruating, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, would tell her to put on an Izar (waist wrap) then he would fondle her.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں