حائضہ عورت کے ساتھ آرام کرنا اور اس کا بوسہ لینا
راوی: قتیبہ , ابواحوص , ابواسحاق , عمرو بن شرجیل , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا کَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا
قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق، عمرو بن شرجیل، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جس وقت ہم میں سے کوئی خاتون حالت حیض میں ہوتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس خاتون کو حکم فرماتے ایک مضبوط قسم کے تہمند کے باندھنے کا پھر اس خاتون سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مباشرت فرماتے (یعنی حائضہ بیوی کے ساتھ لیٹتے بوس و کنار وغیرہ کرتے)
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would tell one of us, if she was menstruating, to tie her Izar (waist wrap) tightly then he would fondle her.” (Sahih)