بیوی کو حالت حیض میں مبتلا ہونے کے علم کے باوجود ہمبستری کرنے کا گناہ اور اس کا کفارہ
راوی: عمرو بن علی , یحیی , شعبہ , حکم , عبدالحمید , مقسم , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَکَمُ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ
عمرو بن علی، یحیی، شعبہ، حکم، عبدالحمید، مقسم، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کرے حالت حیض میں تو اس کو ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کرنا ضروری ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, concerning a man who has had intercourse with his wife while she was menstruating: “Let him give a Dinar or half a Dinar in charity.” (Sahih)