زردی یا خاکی رنگ ہونا ماہواری میں داخل نہ ہونے سے متعلق
راوی: عمرو بن زرارة , اسماعیل , ایوب , محمد , ام عطیة
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ کُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْکُدْرَةَ شَيْئًا
عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، محمد، ام عطیہ سے روایت ہے کہ ہم خواتین زردی یا خاکی رنگ کو کچھ نہیں خیال کرتی تھیں۔
It was narrated that Muhammad said: “Umm ‘Atiyah said: ‘We used not to regard yellowish and brownish discharge as anything important.” (Sahih)