سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 36

غسل خانہ میں پیشاب کرنا منع ہے

راوی: علی بن حجر , ابن مبارک , معمر , اشعث بن عبدالملک , حسن , عبداللہ بن مغفل

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ

علی بن حجر، ابن مبارک، معمر، اشعث بن عبدالملک، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص (کسی) غسل خانہ میں (ہرگز) پیشاب نہ کرے کیونکہ اس عمل میں اکثر وساوس پیدا ہوتے ہیں۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “None of you should urinate in the place where he bathes, for most Waswas (devilish whispers) come fromthat.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں