وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟
راوی: ہارون بن اسحاق , عبدة , یعنی ابن سلیمان , سعید , قتادہ , صفیة بنت شیبة , عائشہ
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْکُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ وَيَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ
ہارون بن اسحاق، عبدة، یعنی ابن سلیمان، سعید، قتادہ، صفیہ بنت شیبہ ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے اور تقریبا ایک صاع پانی سے غسل فرماتے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl with a Mudd and Ghusl with approximately a Sa’. (Sahih)